پاکستان

ایک اور از خود نوٹس

جنوری 31, 2018 < 1 min

ایک اور از خود نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ایک اور از خود نوٹس لے لیا ہے ۔ ایبٹ آباد میں صوبائی وزیر مشتاق غنی کے بھائی کے گھر پراسرار حالات میں مرنے والی ملازمہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے پولیس سربراہ سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے