پاکستان24 متفرق خبریں

نوازشریف کو جوتا لگ گیا

مارچ 11, 2018 < 1 min

نوازشریف کو جوتا لگ گیا

Reading Time: < 1 minute

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر لاہور میں جوتے سے حملہ کیا گیا ہے _ نواز شریف لاہور کے جامعہ نعیمیہ میں سیمینار سے خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے تھے  _

ٹی وی فوٹیج کے مطابق نواز شریف کو جوتا بائیں جانب سینے پر لگا اور وہ ایک لمحے کے لیے ڈگمگا گئے _

نواز شریف کے ساتھ موجود علماء کرام نے ان کو مزید حملوں سے بچابچ کے لیے ہاتھ آگے کر دیے، اس دوران حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے