اسلام آباد کی مسلمان پولیس

اسلام آباد پولیس بھتہ نہ ملنے پر فارم ہاؤس میں گھس گئی 47 افراد کو حراست میں لے لیا_ پولیس کے پی آر کےشعبے نے اپنی مسلمانی ظاہر کرنے کے لیے حراست میں لئے گئے مرد و خواتین کی تصاویر بنا کر میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا پر جاری کر دیں _

اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو پولیس نے راجہ کامران نامی شہری کے فارم ہاؤس پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارنے کا دعوٰی کیا ہے، پولیس کے مطابق 47 افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں 25 لڑکے اور 22 لڑکیاں شامل ہیں _

گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی،

پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر پاکستان 24 چہروں کی شناخت ختم کر کے شائع کر رہا ہے _

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے