متفرق خبریں

بنوں: دھماکے سے پولیس وین تباہ

مئی 11, 2018 < 1 min

بنوں: دھماکے سے پولیس وین تباہ

Reading Time: < 1 minute

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں کوہاٹ چونگی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے، دہشت گردوں نے پولیس وین کو نشانہ بنایا ہے_ حکام کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں _

بتایا جا رہا ہے کہ بنوں دھماکے سے 4 گاڑیاں اور 2 موٹر سائیکل مکمل تباہ ہو گئے ہیں جبکہ 12 زخمیوں میں کئی راہ گیر شامل ہیں _ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے