پاکستان پاکستان24

شیخ رشید اہل ہیں، سپریم کورٹ

جون 13, 2018 < 1 min

شیخ رشید اہل ہیں، سپریم کورٹ

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے شیخ رشید کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ سنا دیا، شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے،  سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا،
شیخ رشید آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔ فیصلہ جسٹس عظمت سعید شیخ نے پڑھ کر سنایا
جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 20 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
مخالف امیدوار شکیل اعوان نے شیخ رشید پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام لگایا تھا _ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اختلافی نو ٹ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معاملے کو مزید سماعت کے لئے فل کورٹ کو بھیجا جائے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے