پاکستان24 متفرق خبریں

سو کے موبائل کارڈ پر سو روپے

جون 13, 2018 < 1 min

سو کے موبائل کارڈ پر سو روپے

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے بعد موبائل کمپنیوں کا 100روپے کے موبائل کارڈ پر 100روپے بیلنس دینے اعلان سامنے آیا ہے _

عدالتی احکامات پر100والےموبائل کارڈسے رات12بجےٹیکس ختم  ہو جائے گا، عدالتی فیصلے پر عملدرآمد آج رات12بجے سے ہوگا

قبل ازیں 100والےکارڈپرٹیکس کٹوتی کے بعد 73 روپے 28 پیسے ملاکرتےتھے، آج رات 12 بجےکےبعد 100والےکارڈپرپورے100روپےملیں گے _

سپریم کورٹ کےحکم پرصارفین کو15روزکیلئےریلیف دیاجائےگا،15روزبعدایف بی آرکےساتھ مل کرٹیکسزکانیامیکنزم بنایاجائےگا

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے