عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے این اے 53 اسلام آباد سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے ہیں، اس سے قبل کراچی کے حلقے سے بھی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کئے گئے ہیں _

مہ

ریٹرننگ افسران نے عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے _ اعتراض کیا گیا ہے کہ عمران خان آرٹیکل باسٹھ کے مطابق صادق و امین نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے سیتا وائٹ سے پیدا کی گئی بچی ٹیریان جیڈ کے بارے میں نامزدگی فارم میں نہیں بتایا جبکہ اس پر امریکی عدالت کا فیصلہ موجود ہے _

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے