پاکستان

عید پر جانے والوں حادثہ، 3 جاں بحق

جون 15, 2018 < 1 min

عید پر جانے والوں حادثہ، 3 جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

فتح جنگ کوہاٹ قومی شاہراہ پر ہائی ایس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عید منانے جانے والے تین مسافر جاں بحق ہوگئے _ پولیس نے بتایا ہے کہ چھ مسافر زخمی بھی ہوئے، پولیس کے مطابق نعشیں اور زخمی ہونے والوں کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا گیا _ پولیس اور زخمی مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیورز گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے