پاکستان

سرحد پر شہید

جون 24, 2018 < 1 min

سرحد پر شہید

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانے والی پاکستانی فوج کی ایک گاڑی فائرنگ کی زد میں آئی ہے ۔

پاکستان کے فوجی حکام کے مطابق سرحد پار سے چلائی گولی سے سپاہی نیاز علی نے جام شہادت نوش کیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ باڑ لگانے کا عمل جاری رہے گا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے