پاکستان24 متفرق خبریں

فواد حسن فواد گرفتار کر لئے گئے

جولائی 5, 2018 < 1 min

فواد حسن فواد گرفتار کر لئے گئے

Reading Time: < 1 minute

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے اہم بیوروکریٹ فواد حسن فواد کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور میں گرفتار کر لیا ہے ۔ فواد حسن فواد آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کے سامنے تفتیش میں پیش ہوئے تھے جہاں ان کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

نیب حکام نے تصدیق کی ہے کہ فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان پر آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں اختیارات کے غلط استعمال سمیت کئی دیگر الزامات ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے