صحافی نے عمران خان کو ناسور کہہ دیا

راولپنڈی میں پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس کے دوران سوال پوچھتے ہوئے ایک صحافی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ناسور کہہ دیا ۔ ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والی پریس کانٖفرنس میں ایکسپریس نیوز سے وابستہ سینئر رپورٹر احمد منصور نے سوال پوچھنے … صحافی نے عمران خان کو ناسور کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں