پاکستان24 کھیل

فخر زمان اور امام الحق کا ریکارڈ

جولائی 20, 2018 < 1 min

فخر زمان اور امام الحق کا ریکارڈ

Reading Time: < 1 minute

زمبابوے کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے والی پاکستان کے ابتدائی بلے بازوں نے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ فخر زمان اور امام الحق نے سری لنکا کے جے سوریا اور تھرنگا کے ریکارڈ کو توڑا ہے ۔ انہوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 287 رنز بنائے تھے ۔ فخر اور امام نے 304 رنز اسکور کئے ۔

پاکستان نے اس میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ بھی بہتر کیا ہے ۔ پاکستان کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور زمبابوے کو 400 رنز کا ہدف دیا ہے ۔

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ابتدائی تینوں میچ جیت کر سیریز میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ آج چوتھا اور آخری میچ کھیلا جا رہا ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے