متفرق خبریں

کلاسرا اور نظامی جھگڑ پڑے

جولائی 24, 2018 < 1 min

کلاسرا اور نظامی جھگڑ پڑے

Reading Time: < 1 minute

ایک ٹی وی چینل 92 نیوز کی الیکشن ٹراسمشن کے دوران سینئر صحافی عارف نظامی اور روف کلاسرس میں تلخ کلامی ہوئی ہے ۔

دوران ٹرانسمشن روف نے الزام عائد کیا کہ عارف نطامی پرو نواز شریف ہیں اور ماضی میں فائدے لیتے رہے ہیں ، جس میں وزراتیں بھی شامل ہیں ۔ اس دوران عارف نظامی بھڑک اٹھے اور بولے ” مجھے تمہارے بارے میں. بہت کچھ پتہ ہے.  اس دوران نیوز اینکر نے لمبی بریک لے لی۔

92 نیوز کی اس الیکشن نشریات میں صحافی محمد مالک، عامر متین، اور اینکر ڈاکٹر دانش موجود تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے