پاکستان24 متفرق خبریں

بلاول کو لیاری سے ہرا دیا گیا

جولائی 26, 2018 < 1 min

بلاول کو لیاری سے ہرا دیا گیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کو کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے بدترین شکست دی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے مطابق بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر آئے ہیں اور انہوں نے ۳۹ ہزار ووٹ حاصل کئے ہیں ۔

دوسرے نمبر پر خادم رضوی کی تحریک لبیک نے 42 ہزار ووٹ لئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار عبدالشکور شاد نے 52 ہزار 750 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے ۔

پیپلز پارٹی نے اس حلقے کے نتائج دیر سے جاری کرنے پر گزشتہ رات سے احتجاج کیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے