پاکستان پاکستان24

کوہاٹ: حادثے میں ۲۲ جاں بحق

اگست 4, 2018 < 1 min

کوہاٹ: حادثے میں ۲۲ جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل/ نمائندہ خصوصی پشاور

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ۲۲ مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ائل ٹینکر اور بس کے درمیان پیش ایا، بس بونیر سے کراچی جا رہی تھی ۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بونیر ، شانگلہ اور مردان سے ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ سے نعشوں کو مقامی اسپتال منقل کر دیا گیا ہے جبکہ کئی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

کوہاٹ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد کی شناخت ہو گئی ۔

1 ۔ کلثوم سکنہ نا معلوم
2 گل حکیم ولد گلاب شاہ سنکہ سانگلہ
3. فرمان علی ولد معروف شاہ سکنہ بونیر
4۔ ذوالقعدہ زوجہ صدر ایوب سکنہ بونیر
5۔ سباہ نور دختر زاکر سکنہ تخت بھائی
6۔ صاحب زاد ولد نظیر سکنہ پیر بابا بونیر
7۔ جان محمد ولد مومریز خان سکنہ عریب نواز کالونی کراچی غربی
8۔ بخت شیر ولد صفت گل سکنہ خان پور ضلع بونیر
9۔ وجاہت زوجہ زاکر سکنہ تخت بھائی
10. شرین زمان ولد بخت افسر سکنہ بونیر
11. دل ارام ولد شمشیر سکنہ ڈگر بونیر
12. اسامہ ولد نا معلوم سکنہ پشاور
13. نعمان حبیب ولد حبیب الرحمن سکنہ مردان

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے