پاکستان

دیامر میں جج پر حملہ

اگست 5, 2018 < 1 min

دیامر میں جج پر حملہ

Reading Time: < 1 minute

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیشن جج پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، یہ خبر سیکورٹی اداروں نے اپنے ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے فراہم کی ہے تاہم اس کی تصدیق آزادانہ طور پر ممکن نہیں ہو سکی۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق سیشن جج گلگت ملک عنایت الرحمن پر تانگیر میں فائرنگ کی گئی جس میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ سیشن جج گزشتہ رات شہید ہونے والے پولیس اہلکار عارف حسین کے نماز جنازہ میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ حکام کے مطابق جوں ہی وہ تانگیر کے حدود میں داخل ہوئے پہاڑوں پر چھپے دہشتگردوں نے دونوں طرف سے فائرنگ کر دی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے