پاکستان پاکستان24

عمران خان وزیراعظم منتخب

اگست 17, 2018 < 1 min

عمران خان وزیراعظم منتخب

Reading Time: < 1 minute

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائد ایوان منتخب کر لیا گیا ہے ۔ ان کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے تھا، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے اس انتخاب میں حصہ نہیں لیا ۔

عمران خان نے اس انتخاب میں 176 ووٹ حاصل کئے جبکہ شہباز شریف نے 96 ووٹ لئے ۔ اس موقع پر ن لیگ کے ارکان نے اسمبلی میں ووٹ چور نامنظور کے نعرے لگائے اور شور شرابہ کیا ۔

عمران خان کل صبح ایوان صدر میں بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے