پاکستان پاکستان24

نئے پاکستان کے وزرا کی فہرست

اگست 18, 2018 < 1 min

نئے پاکستان کے وزرا کی فہرست

Reading Time: < 1 minute

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ۲۰ رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پندرہ وزیر اور پانچ مشیر ہیں ۔

شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ، پرویز خٹک وزیر دفاع، شیخ رشید ریلوے، شیریں مزاری انسانی حقوق، فواد چودھری وزیر اطلاعات ہوں گے ۔ بابر اعوان کو پارلیمانی امور کا مشیر لگایا گیا ہے ۔

غلام سرور، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود اور زبیدہ جلال بھی وزیر ہوں گے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے