پنکی پیرنی نے پولیس افسر تبدیل کرا دیا

عمران خان کی اہلیہ بشری المعروف پنکی پیرنی نے اپنے سابق شوہر خاور مانیکا سے معافی نہ مانگنے پر پاکپتن کے ضلعی پولیس افسر رضوان گوندل کو تبدیل کرا دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ۲۳ اگست کی رات ایک بجے خاور مانیکا کی کار کو ناکے پر روکنے کیلئے پولیس اہلکاروں نے اشارہ کیا جس کی انہوں نے پروا نہ کی ۔ بعد ازاں تعاقب کر کے روکا گیا تو مبینہ طور پر خاور مانیکا نے پولیس اہلکاروں کو گالیاں دیں ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیراعلی نے پولیس کے اعلی افسر کو خاور مانیکا کے ڈرے پر جا کر معافی مانگنے کیلئے کہا لیکن اس نے انکار کر دیا جس کے بعد اس کے ٹرانسفر کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین