فائرنگ سے 15 مارے گئے

افغانستان کےصوبہ ہرات میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 9 اہلکار مارے گئے ہیں ۔ افغان سیکورٹی ذرائع نے حملے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ 7 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

دوسری جانب سیکورٹی ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور مارے گئے ۔

متعلقہ مضامین