پاکستان پاکستان24

جرنیلوں کی کرپشن کے مقدمے کی سماعت

ستمبر 14, 2018 < 1 min

جرنیلوں کی کرپشن کے مقدمے کی سماعت

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق فوجی افسران کے خلاف ریلوے گالف کلب اراضی سکینڈل کی سماعت کی ہے ۔ عدالت نے عدم پیشی پر بیرون ملک موجود ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

ریلوے اراضی کرپشن ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی،لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ سعید ظفر،میجر جنرل ریٹائرڈ حامد حسن بٹ اور سابق جنرل منیجر ریلوے عدالت میں پیش ہوئے ۔ بیرون ملک مقیم ملزمان آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ملزمان کو نوٹسسز جاری کر دیے، ملزمان کو 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے