اصل خبر یہ ہے

سپریم کورٹ سے جاری کردہ اعلامیے اور تصویر کے مطابق 92 نیوز میڈیا گروپ کے مالک میاں محمد حنیف نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے ۔

میاں حنیف نے چیف جسٹس کو دس ملین روپے کا چیک پیش کیا ہے جو ڈیم فنڈ کیلئے ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ۹۲ نیوز سے وابستہ کارکنوں نے شکایت کی تھی کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی دو دن کی تنخواہ کاٹی گئی ہے ۔

SUPREME COURT OF PAKISTAN

PRESS RELEASE

DONATION TO SUPREME COURT OF PAKISTAN DIAMER BASHA AND MOHMAND DAMS FUND

Mian Muhammad Hanif, Chairman, 92 News, called on Hon’ble Chief Justice of Pakistan Mr. Justice Mian Saqib Nisar at Supreme Court of Pakistan, Islamabad today i.e. 02.10.2018, presented a cheque of Rs. 10 million as donation to Supreme Court of Pakistan Diamer Basha and Mohmand Dams Fund.

(SHAHID HUSSAIN KAMBOYO)
Public Relations Officer

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے