پاکستان پاکستان24

فیصلے پر احتجاج کا ازخود نوٹس

نومبر 6, 2018 < 1 min

فیصلے پر احتجاج کا ازخود نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی فیصلے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کے دوران عام شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچنے کا نوٹس لیا ہے ۔

سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تین دن میں تفصیلات فراہم کرنے کیلئے کہا ہے ۔ عدالت سے جاری کئے گئے اعلامیے میں مولویوں کی جانب سے ججوں کوواجب القتل اورفوج کے جرنیلوں کو اپنے سربراہ کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کوئی ذکر نہیں ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے