متفرق خبریں

ڈی جی نیب کی جعلی ڈگری کا مقدمہ مقرر

نومبر 9, 2018 < 1 min

ڈی جی نیب کی جعلی ڈگری کا مقدمہ مقرر

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے ۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ۱۲ نومبر کوسماعت کرے گا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے