پاکستان

فوجی عدالتوں میں کل717 مقدمات

دسمبر 12, 2018 < 1 min

فوجی عدالتوں میں کل717 مقدمات

Reading Time: < 1 minute

قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں ۷۱۷ مقدمات بھیجے گئے ۔ آپریشن ضرب عضب کے دوران فوجی عدالتوں کو بھیجے گئے مقدمات کے حوالے سے وزارت دفاع نے تفصیلات ایوان کو دی ہیں ۔

تحریری جواب کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے دوران فوجی عدالتوں میں کل 717 مقدمات منظور کیے گئے، 54 مقدمات کو تکنیکی بنیاد پر ترک کیا گیا ۔

فوجی عدالتوں سے 284 کو سزا موت سنائی گئی 56 کو پھانسی دیدی گئی، ۱۹۲مقدمات میں قید بامشقت دی گئی جبکہ 185 مقدمات زیر سماعت ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے