پاکستان پاکستان24

چیف جسٹس اور سعد رفیق کا مکالمہ

دسمبر 13, 2018 < 1 min

چیف جسٹس اور سعد رفیق کا مکالمہ

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ میں ریلوے خسارے کےکیس کی سماعت ہوئی ہے ۔ سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے سعد رفیق عدالت میں پیش ہوئے ۔

عدالت میں دیکھ کر چیف جسٹس ثاقب نثار نے مخصوص انداز میں کہا کہ سابق وزیر ریلوے کدھر ہیں ۔ سعد رفیق نے جواب دیا کہ یہاں ہوں، میرے وکیل کامران مرتضی ہیں، سعد رفیق نے کہا کہ کامران مرتضی صاحب کوئٹہ میں ہیں میرا رابطہ نہیں ہوا ۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے سعد رفیق سے معنی خیز انداز میں پوچھا کہ آپ کو جلدی تو نہیں ہے ۔ سعد رفیق نے طنز کو نظر انداز کرتے ہوئے جواب دیا کہ جی نہیں، سعد رفیق نے مسکرا کر کہا کوئی جلدی نہیں ہے ۔

سعد رفیق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

Array
One Comment
  1. Mohammad asim rafi
    Ye insaf kam aur kanjar khana zayada ban gaya ha mohtram sakib nisar ko chief justice kehna ohday ki tohen aur insaf k munh par zor dar tamancha ha lant ha aisay badbudar insaf par

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے