متفرق خبریں

یونیورسٹی ملازمین اشتہاری قرار

دسمبر 13, 2018 < 1 min

یونیورسٹی ملازمین اشتہاری قرار

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل/ نمائندہ خصوصی پشاور

مردان یونیورسٹی انتظامیہ نے274ملازمین کا داخلہ بندکر دیا، گارڈن کیمپس انتظامیہ نےتمام ملازمین کو اشتہاری قراردیدیا۔ اشتہاری قراردیئےجانیوالےملازمین کی تصاویر اوردیگرتفیلات جاری کر کے یونیورسٹی گیٹس کےچوکیداروں کوفراہم کی گئی ہیں ۔
چوکیداروں کو مزکورہ ملازمین کوداخلےسےروکنےکےاحکامات جاری کر دیے گئے ۔

ملازمین کا مؤقف ہے کہ اشتہاری صرف عدالت قراردےسکتی ہے۔وی سی کی جانب ایک طرف ملازمین کو نوکری سے غیر قانونی بر طرف کیا گیا تودوسری جانب ان پر یونیورسٹی کے دروازے بھی بند کر دیے گیے ، مزکورہ برطرف افراد زیادہ تر یونیورسٹی میں ایم۔فل ایم ایس اور فیایچ ڈی کے سٹوڈنس بھی ہیں ۔سیکورٹی گارڈ کے مطابق وی سی ڈاکٹر حورشید نے سحتی سے منع کیا ہیں کہ کوئ بھی ان افراد میں داحل ہوا تو اس طرح حشر اپ لوگوں کا بھی ہوگا

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے