پاکستان

حامد میر کے بیٹے کی شادی میں سیاسی قیادت

جنوری 4, 2019 < 1 min

حامد میر کے بیٹے کی شادی میں سیاسی قیادت

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور چودھری شجاعت سمیت کئی سیاست دانوں نے سینئر صحافی حامد میر کے صاحبزادے کی شادی میں شرکت کی ہے ۔

آصف علی زرداری، بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت، فاروق حیدر سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے