پاکستان24 متفرق خبریں

چیف جسٹس کا آخری کیس اور ریمارکس

جنوری 17, 2019 < 1 min

چیف جسٹس کا آخری کیس اور ریمارکس

Reading Time: < 1 minute

چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی ریٹائرمنٹ کے روز عدالت برخاست کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میں سب کا شکر گزار ہوں یہ میرا آخری کیس تھا ۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ۳۰ ایکڑ زمین ملکیت فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کی اور اٹھتے ہوئے کہا کہ 20 سال سے زائد میں نے اس اعلی عدلیہ میں گزارے ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے کوشش کی ہے کہ کہ قانون اور ضابطے کے اندر رہتے ہوئے فیصلے دوں ۔

چیف جسٹس کے دائیں جسٹس فیصل عرب اور بائیں جسٹس اعجاز الاحسن تھے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے