ہمارے بارے میں

پاکستان 24 ڈاٹ ٹی وی ملکی و بین الاقوامی خبریں اور ان پر تبصرے و تجزیے آپ تک پہنچانے میں کوشاں ہے _ دیگر ویب سائٹس کے برعکس یہاں خبریں لکھنے والے عام پیشہ ور صحافی ہیں جو دن بھر فیلڈ میں رہ کر کام کرتے ہیں _ اس نیوز سائٹ کا کوئی سیاسی و معاشی ایجنڈا ہے اور نہ معاشرے کو کسی خاص ڈگر کی جانب لے کر چلنے کی کسی کوشش کا حصہ ہے _ تاہم یہاں لکھنے والوں کی تحریروں کے لیے اعتدال پسند ہونا ضروری ہے تاکہ معاشرے میں فساد و بگاڑ کی بجائے ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا رجحان فروغ پا سکے _
ویب سائٹ پر خبر مکمل تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے جبکہ کالم لکھنے کیلئے کسی موضوع کی شرط نہیں _