متفرق خبریں

یہ تو وہی جج ہے

ستمبر 9, 2017 < 1 min

یہ تو وہی جج ہے

Reading Time: < 1 minute

قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب عدالت میں چھ ریفرنس دائر کیے تھے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں، داماد اور اسحاق ڈار کے خلاف پانچ ریفرنس دائر کیے ہیں_

آصف علی زرداری کو چھ میں سے پانچ ریفرنسز میں جس جج نے بری کیا تھا، احتساب بیورو نے اسی جج کے سامنے نواز شریف اور فیملی کے خلاف پانچ ریفرنس دائر کیے ہیں اور جج کا نام محمد بشیر ہے_ جج محمد بشیر اسلام آباد کی احتساب عدالت میں واحد ڈیوٹی جج باقی بچے ہیں –

کیا احتساب بیورو شریف خاندان کے خلاف بھی اسی طرح مقدمہ لڑے گا جس طرح زرداری کے خلاف استغاثہ نے کارکردگی دکھائی، اور کیا جج محمد بشیر اسی طرح آخر میں دن رات ایک کر کے کیس کو نمٹائیں گے، یہی سوال سب کے دماغ میں ہے_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے