پاکستان

آپریشن میں میجر شہید

نومبر 22, 2017 < 1 min

آپریشن میں میجر شہید

Reading Time: < 1 minute

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک ٹھکانے سے فائرنگ میں فوج کے میجر کو گولیاں لگی ہیں، فوجی ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکے ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےکلائی میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سےمقابلے میں میجر اسحاق شہید ہوگئے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 28سال کے شہید میجراسحاق کاتعلق خوشاب سے ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے جاری کیے بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف نے ڈی آئی خان میں میجر اسحاق شہید کے جنازےمیں شرکت کی ہے_

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے