پاکستان

صحافیوں کی گاڑی میں بم

نومبر 24, 2017 < 1 min

صحافیوں کی گاڑی میں بم

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل / نمائندہ خصوصی پشاور

خیبر پختون خوا میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صحافیوں کی گاڑی میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا_

لنڈی کوتل پریس کلب کے قریب پارک کی گئی مقامی صحافی خیبر نیوز کے رپورٹر خلیل جبران کے گاڑی میں شرپسندوں نے بم نصب کیا تھا _ گاڑی میں لنڈیکوتل کے دیگر صحافی بھی سوار تھے جو جیپ ریلی کی کوریج کیلئے جا رھے تھے –

پارکنگ کے قریب خاصہ دار فورس کی چوکی ہے جس کے اہلکاروں نے گاڑی میں بم کی نشاندہی پر فوری بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے