پاکستان پاکستان24

لودھراں : تحریک انصاف کو بدترین شکست

فروری 12, 2018 < 1 min

لودھراں : تحریک انصاف کو بدترین شکست

Reading Time: < 1 minute

پنجاب کے ضلع لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار علی ترین کو بدترین شکست ہو گئی ہے، ن لیگ کے امیدوار اقبال شاہ نے واضح کامیابی حاصل کی ہے _

غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار نے ایک لاکھ سولہ ہزار ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار چھیاسی ہزار ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ہیں، تحریک لبیک نے دس ہزار اور پیپلز پارٹی کے امیدوار نے تین ہزار ووٹ حاصل کئے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے