پاک افغان سرحد پر جھڑپیں

پاکستانی اور افغانستان کی فوجوں کے درمیان سرحد پر جھڑپیں جاری ہیں جن میں دونوں اطراف سے اموات ہوئی ہیں _

پاکستان میں حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پر کرم ایجنسی سے ملحقہ علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں،
حکام کے مطابق لکہ تیگہ، شورکو خوسہ ڈنڈہ سمیت لوئر کرم کے زیادہ تر علاقوں میں آفغان اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد کئی چوکیاں تباہ کر دی گئی ہیں _

پاک فوج اور ایف سی کے تازہ دم دستے باڈر پہنچ گئے، دو دن سے جاری جھڑپوں میں پاکستان نے کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔جبکہ کیی پوسٹوں پر لڑالی روک لی ہے اور افغان فوج کے کئی اہلکار پاک فوج نے گرفتار کرلیے ، کئی ٹینک اور بکتربند گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہو گیے

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے