فوج کھل کر سامنے آ گئی

پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کر کے وزیراعظم سے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں ‘حالیہ گمراہ کن بیان’ کو زیر بحث لایا جائے جو ممبئی حملوں سے متعلق دیا گیا ہے _

ٹوئٹ کے مطابق یہ تجویز ہے اور اور اس کو کل ہونے والے نیشنل سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں زیر بحث لایا جائے  _

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے