پاکستان پاکستان24

نوشہرہ، فوجی گاڑی میں 3 جاں بحق

مئی 17, 2018 < 1 min

نوشہرہ، فوجی گاڑی میں 3 جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل / نمائندہ خصوصی پشاور

نوشہرہ کینٹ کے گیٹ کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں فوج کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی ہے _

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار تین اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے