پاکستان24 متفرق خبریں

فوجی ‘ذرائع’ کو تحفظات

مئی 25, 2018 < 1 min

فوجی ‘ذرائع’ کو تحفظات

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی فوج کے ‘ذرائع’ نے صحافیوں کو نشر/شائع کرنے کے لیے خبر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوج کو سابق جاسوس جرنیل اسد درانی کی کتاب پر تحفظات ہیں _

فوج کے ‘ذرائع’ سے بھیجی گئی خبر کے مطابق

‘سیکورٹی زرائع نے بتایا ہے کہ اسد درانی کی کتاب پر فوج کو تحفظات ہیں، کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کیے گئے، اپنے بیانات پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے GHQ طلب کیا جا رہا ہے، ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پوزیشن واضح کرنی ہو گی’ _

ذرائع سے خبر بھیجنے کے ایک گھنٹے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹ کر دیا ہے

جنرل اسد درانی سے منسوب موضوعات ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ حاصر سروس اور ریٹائرڈ افسران پر بھی لاگو ہوتا ہے، ترجمان پاک فوج
اسد درانی کو 28 مئی کو جی ایچ کیوطلب کیاجارہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جنرل اسد درانی سے سپائی کرونیکلز نامی کتاب میں ان سے منسوب خیالات پر وضاحت مانگی جائے گی، میجر جنرل آصف غفور

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے