پاکستان

صحافیوں کا فوجی ترجمان کے بیان پر ردعمل

جون 6, 2018 < 1 min

صحافیوں کا فوجی ترجمان کے بیان پر ردعمل

Reading Time: < 1 minute

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے فوجی ترجمان کی جانب سے ملک کے سرکردہ صحافیوں کو ریاست مخالف عناصر کہنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کا آئین اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے _

پی ایف یو جے کے صدر اور سکریٹری جنرل نے مشترکہ بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دیا ہے _

صحافیوں کی ملک گیر تنظیم کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دکھا کر ان کی زندگی کو خطرہ میں ڈال دیا گیا ہے، اس بیان کو واپس لیا جائے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے