متفرق خبریں

بنک سے 14 کروڑ کا سونا لوٹ لیا

جون 12, 2018 < 1 min

بنک سے 14 کروڑ کا سونا لوٹ لیا

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی میں حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ مالیت کا کئی کلو سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی گارڈ کو باندھا اور دوسرے کو بے ہوش کردیا،

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کٹر کے ذریعے بینک کے تمام لاکرز کاٹے اور ان میں موجود تقریبا 14 کروڑ مالیت کا کئی کلو سونا اور 8 لاکھ نقدی لے کر فرار ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ڈاکو جاتے ہوئے سی سی ٹی وی سسٹم بھی ساتھ لے گئے، پولیس نے بینک کے 2 گارڈز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے