پاکستان24 متفرق خبریں

گیس 300 فیصد مہنگی

جون 24, 2018 < 1 min

گیس 300 فیصد مہنگی

Reading Time: < 1 minute

ملکی تاریخ میں گیس کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے گھریلوصارفین کےلیے گیس 300 فیصد تک مہنگی کر دی ہے ۔
دستاویزات کے مطابق صارفین سے 4 سال میں 117 ارب روپے وصول کیے جائیں گے  ۔صنعتی، پاورسیکٹر اوردیگرشعبوں کےلیےگیس 30 فیصد تک مہنگی کی گئی ہے ۔ گیس کی اوسط قیمت میں 234 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوگیا ۔

نئی قیمت395 سےبڑھ کر629 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ، اتھارٹی نے چوری اورلیکج کی مد میں کمپنیوں کو 21 ارب اضافی وصولی کی منظوری بھی دی ہے ۔ گھریلوصارفین کےپہلےسلیب کا ریٹ 50 فیصداضافےکےساتھ 314 روپےہوگیا

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے