کھیل

ارجنٹینا اور میسی آؤٹ

جون 30, 2018 < 1 min

ارجنٹینا اور میسی آؤٹ

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں فٹبال کی مقبول ترین ٹیم ارجنٹینا ورلڈکپ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے ۔ ارجنٹینا کو فرانس نے ناک آؤٹ مرحلے میں دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر آؤٹ کر دیا ہے ۔

اس ہار کے ساتھ لیونل میسی کا ورلڈکپ کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے