ہارون بلور کے قتل پر ردعمل

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے دہشت گرد حملے میں قتل پر سخت عوامی ردعمل سامنے آیا ہے اور پشاور میں سیاسی کارکنوں نے سیکورٹی اداروں اور ان کے سربراہوں کے خلاف نعرے بازی کی ہے ۔ خودکش حملے میں ۲۰ افراد شہید ہوئے ہیں ۔

ماضی قریب ۲۰۱۲ میں ہارون بلور کے والد بشیر بلور کو بھی دہشت گردوں نے حملے میں شہید کیا تھا ۔

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے