پاکستان24 متفرق خبریں

جسٹس صدیقی کے خلاف فوجی ٹوئٹ

جولائی 22, 2018 < 1 min

جسٹس صدیقی کے خلاف فوجی ٹوئٹ

Reading Time: < 1 minute

فوج کے ترجمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر میں لگائے گئے الزامات کی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے ۔

راولپنڈی سے جاری کئے گئے پریس بیان اور ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس صدیقی کے الزامات عدلیہ اور بڑی ایجنسی کے خلاف ہیں اس کی انکوائری کرا کے کارروائی کی جائے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے