پاکستان پاکستان24

صدر ممنون نے بھی نوٹس لے لیا

جولائی 23, 2018 < 1 min

صدر ممنون نے بھی نوٹس لے لیا

Reading Time: < 1 minute

صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وزیراعظم ناصر الملک کو ٹیلی فون کیا ہے ۔ انہوں نے نگران وزیراعظم سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں خرابی صحت پر تشویش ہے ۔ صدر مملکت ممنون حسین نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی خرابی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کیا اور نگران وزیراعظم کو ٹیلی فون پر نوازشریف کے علاج کے لیے تمام ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے