پاکستان

شوکت یوسفزئی کی جیت ختم

اگست 10, 2018 < 1 min

شوکت یوسفزئی کی جیت ختم

Reading Time: < 1 minute

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے پی کے 23 کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے دیا ہے ۔

الیکشن کمیشن نے خواتین کے 10 فیصد سے کم ووٹ پول ہونے پر پی کے 23 کا نتیجہ کالعدم قرار دیا، پی کے 23 سے تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب ہوئے تھے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے