خیبر پختونخوا کی کابینہ میں کون

تحریک انصاف حکومت نےخیبرپختونخواکی پندرہ رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔ عاطف خان وزیرسیاحت اورسینئروزیرکاعہدہ دے دیا گیا جبکہ شہرام تراکئی کولوکل گورنمنٹ،تیمورسلیم جھگڑاکووزیرخزانہ بنادیاگیا ۔
اشتیاق ارمڑ وزیرجنگلات،قلندرخان لودھی وزیرخوراک بنادیئے گئے جبکہ شکیل احمد خان وزیرریونیو،محب اللہ خان وزیرزراعت، ڈاکٹرامجد علی کومنرل ڈویلپمنٹ،سلطان محمد خان کوقانون کی وزارت سونپ دی گئی ۔
ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان وزیرصحت،کامران خان بنگش آئی ٹی کےوزیربن گئے، اخترایوب خان کوبھی کابینہ میں شامل کرلیاگیا،قلمدان کااعلان نہیں ہوا ۔ ضیاء اللہ بنگش مشیربرائے وزیراعلیٰ، عبدالکریم مشیربرائےانڈسٹریزمقرر کیا گیا ہے ۔
شاہ محمد خان وزیراعلیٰ کےخصوصی مشیربرائے ٹرانسپورٹ بنادیئے گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے