پاکستان24 متفرق خبریں

پجپن روپے کلومیٹر والے کا تعارف

اگست 28, 2018 < 1 min

پجپن روپے کلومیٹر والے کا تعارف

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے وزرائے اعظم گزشتہ کچھ عرصہ سے تصویر میں نظر آنے والا ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں ۔ اس کام نام آگسٹا ویسٹ لینڈ ۱۳۹ ہے ۔

وزرائے اعظم اور آرمی چیف جب بھی ہیلی کاپٹر میں سفر کرتے ہیں تو دو ایک جیسے ہیلی کاپٹر ساتھ ساتھ اڑتے ہیں ۔ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ تک دن میں دو بار کے سفر پر شور مچا ہے اور جواب میں وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر فی کلومیٹر پچپن روپے کا ایندھن استعمال کرتا ہے ۔

آگسٹا ۱۳۹ کے بارے میں اس کی کمپنی کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق یہ مختلف اجسام میں مختلف کاموں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ریسکیو، پولیس، فوج، ایمبولینس اور وی آئی پی سفر کیلئے اس کا استعمال عام ہے ۔

دستیاب معلومات کے مطابق یہ ایک گھنٹے کی پرواز پر ۱۵ گیلن ایندھن پھونکتا ہے جبکہ انجن کے اسٹارٹ ہونے کے وقت مختلف اجسام کے ہیلی مختلف مقدار میں ایندھن استعمال کرتے ہیں ۔ آگسٹا ۱۳۹ دو انجن ہیلی کاپٹر ہے ۔

The AgustaWestland AW139 is a 15-seat medium-sized twin-engined helicopter developed and produced principally by AgustaWestland. It is marketed at several different roles, including VIP/corporate transport, offshore transport, fire fighting, law enforcement, search and rescue, emergency medical service, disaster relief, and maritime patrol.[3] In addition to AgustaWestland’s own manufacturing facilities in Italy and the United States, the AW139 is produced in Russia by HeliVert, a joint venture between AgustaWestland and Russian Helicopters.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے