کمیٹی کے سربراہ ریٹائرڈ جج
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے ۔ کمیٹی کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان کر رہے تھے ۔
سپریم کورٹ سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اٹارنی جنرل اور کمیٹی اراکین موجود تھے ۔ ایڈہاک کمیٹی کے اراکین نے پی ایم ڈی سی کے قواعد بنانے کیلئے چیف جسٹس کی کوششوں کو سراہا ۔
Array