پاکستان

اسلام آباد میں لڑکیوں سے زیادتی

ستمبر 7, 2018 < 1 min

اسلام آباد میں لڑکیوں سے زیادتی

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر نو دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ متاثرین نے پولیس پر ملزمان کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں دو بچیوں کو اغواء کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس با اثر ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے ہمیں دھمکا رہی ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزمان اختر علی، محمد خلیل، شاہ زیب اور شاہد نے ہمیں اغواء کیا۔ ملزمان ہمیں نشہ آور اشیاء کھلاتے رہے اور نو دن تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ درخواست دینے تھانے گئے تو پولیس نے ہمارے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے